I appeal to Govt. Of Pakistan & India
سرحدوں پر امن قائم کرئے بے گناہوں کا قتل عام بند کرئے.... بات چیت کا آغاز کرئے سرحد کے دونوں طرف انسانیت کا قتل ہورہا ہے... بھارت پاک مذاکرات کا راستہ اختیار کرکے مسئلہ جموں کشمیر کا حل کرئے..... سرحدوں پر گولہ باری صرف غریبوں کا نقصان کرتی ہے. سیاستدان گھروں اور دفاتر میں آرام کرتے ہوئے ڈی وی پر نیوز دکھتے ہیں...... یا اللہ سرحدوں پر امن قائم کر اور بھارت پاک کشیدگی کو ختم کر دئے.

No comments:
Post a Comment